گنی پگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنوبی امریکہ کا چوہا جو حیوانی تجربات میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنوبی امریکہ کا چوہا جو حیوانی تجربات میں استعمال کیا جاتا ہے۔